The Power Of Habit

Share on facebook
Share on whatsapp
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest

0 Likes

کتاب  کے مصنف چارلس ڈوہیگ 1974 ء میں میکسیکو میں پیدا ہوئے ۔وہ ایک  بہترین کالم نگار ہیں اور اس شعبے میں انہوں نے پولٹرز کی طرف سے ایوارڈ حاصل  کر رکھا ہے۔وہ اخبار کے سینئر ایڈیٹر بھی رہے ہیں۔ اس کے علاوہ  وہ کافی عرصے تک نیویارک ٹائمز کے رپورٹر  بھی رہے ہیں۔آپ کی تصانیف غیر افسانوی ہیں۔آپ کی کتاب نیویارک میں دو سال تک ،سب سےزیادہ بکنے والی کتابوں میں شامل رہی ہے ۔

چارلس ڈوہیگ ایک بزنس مین ،مصنف اور انسان  دوست شخصیت  ہیں۔آپ کی تصانیف ہر طبقہ زندگی کیلئے یکساں  طورپرمفید ہیں۔آپ کی تصانیف کی وجہ سے لاکھوں  لوگ کامیاب زندگی گزار رہے ہیں۔