The People Equation

Share on facebook
Share on whatsapp
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest
اپنے ادارے میں جدت، تخلیق اور ترقی لانے کے لئے ضروری ہے کہ سب سے پہلے ادارے میں باصلاحیت افراد کا چناؤ کریں اور پھر اپنے ادارے کی ثقافت کوجمہوریت کا لبادہ پہنائیں۔اس سے آپ کے کارکن حوصلہ پا کر خود بخود تخلیق کے لئے جد وجہد کریں گے ۔ کسی بھی ایجاد کے لئے خطرہ مول لینا ان کے لئے معمولی بات بن جائے گی اور جمہوری سوچ کی وجہ سے ہر آدمی بڑھ چڑھ کر کام میں حصہ لے گا ۔ ایسا کرنے سے آپ کے ادارے کی ترقی میں ہر کارکن کی شرکت یقینی بن جائے گی۔
باالفاظ دیگر پہلے اپنے ادارے/کمپنی میں باصلاحیت کارکنوں کی مساوات قائم کریں،پھر امید رکھیں کہ جدت خود بخود پیدا ہو جائے گی۔ آپ اپنے لوگو ں کو جدت کی تعلیم و تربیت دیتے ہوئے کامیابی کا راستہ دکھائیں تو وہ خود بخود جدت لائیں گے اور آگے چل کر یہی کارکن آپ کے ادارے کو بام عروج تک پہنچائیں گے۔
Views
[post-views]
Views
[post-views]
Views
[post-views]
Views
[post-views]