The Montessori Toddler

Share on facebook
Share on whatsapp
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest

0 Likes

اپنے گھر کو مونٹیسوری گھر میں تبدیل کریں . اور زیادہ ذہین ، متوجہ  ، اور بردبار  والدین بنیں۔

اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے بچوں کو دیکھنے کے انداز کو تبدیل کریں۔ ڈاکٹر ماریا مانٹیسوری کے تیار کردہ اصولوں کا استعمال کرتے ہوئے ، سائمن ڈیوس یہ دکھاتی ہے کہ کس طرح  بچے کی زندگی کے پہلے ”دوخوفناک “  سالوں کو بھرپور  تجسس ، لرننگ  ، احترام اور دریافت کے وقت میں بدلا جا سکتاہے۔

ننھے بچے کے ساتھ زندگی بسر کرنے کے ہر پہلو کے لئے سینکڑوں عملی نظریات کے ساتھ ، “بچے پر اعتماد کریں” سے لے کر “حیرت کے جذبے کو فروغ دینے” تک ،  بچے کے فطری تجسس کو پالنے کے لئے پانچ اصول ہیں جن کو مرحلہ وار آسانی کے ساتھ روزمرہ کے معمولات کا  حصہ بنایا جا سکتا ہے  ، جیسے دانت صاف کرنے ، بیت الخلا  جانے، بہن بھائیوں سے سلوک کرنے کےلئےبچوں  کی تربیت کی جاتی ہے ۔