The 10 Rules Of Sam Walton
Share on facebook
Share on whatsapp
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest
سیم والٹن دنیا کی تاریخ میں کامیاب ترین بزنس مین مانے جاتے ہیں ۔ سیم والٹن کا سٹور وال مارٹ سب سے کم قیمت اور بچت سٹور مانا جاتا ہے ۔حقیقت یہ ہے کہ سیم والٹن نے ایک چھوٹے سے قصبے ’’ ارکنساس سے بغیر وسائل کے کام شروع کیا اور سب سے بڑی اور کامیاب ترین کمپنی کی بنیاد رکھی۔ یہ ایک حیران کن اور متاثر کن کامیابی تھی۔ اپنی زندگی کے آخری سال میں سیم والٹن کو معلوم ہو گیا کہ انہیں ہڈیوں کے کینسر کی بیماری لاحق ہے۔
اس لئے انہوں نے اپنی زندگی کے تجربات پر مبنی ’’ کامیابی کے اصول ‘‘ کی فہرست مرتب کی۔ یہ حقیقت ہے کہ سیم والٹن نے ان دس اصولوں کو زندگی میں نظم وضبط کے ساتھ اپنایا۔ کوئی بھی شخص ان اصولوں کو سیکھ کر فائدہ اٹھا سکتا ہے۔