Small Acts Of Leadership

Share on facebook
Share on whatsapp
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest

0 Likes

کتاب کے مصنف “جی شان ہنٹر”ایک مایہ ناز امریکی شخصیت ہیں۔شان نے اپنے والد کے ساتھ مل کر” ٹارگٹڈ لرننگ ” نامی کمپنی کی بنیاد رکھی  ۔جی شان ہنٹر ایک عظیم مقرر، کوچ ‘ادیب’استاد  اور بزنس مین ہیں ۔ آپ مائیکرو سافٹ’سٹار بکس انسٹی ٹیوٹ، بوئنگ کینن،انسٹی ٹیوٹ،ٹریژری ایکزیکٹیو انسٹی ٹیوٹ’سکوٹیہ بینک’رائل بینک’کینیڈا’اور ورلڈ اکنامکس فورم کے ترجمان اور مشیر رہ  چکے ہیں۔ آپ ایک باصلاحیت شخص ہیں جو بایک وقت مصنف بزنس مین اور انسانی فلا  ح  وبہبود کے شعبوں میں شہرت رکھتے ہیں ۔

اب تک لاکھوں لوگوں نے آپ کے سیمیناروں میں شرکت کی ہے اور آپکی قیادت  اور رہنمائی کی بدولت کاروبار میں کامیابی حاصل کی ہے۔آپ کی کتابیں دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والی ہیں۔آپ کی تصانیف نے بزنس کے شعبے میں تہلکہ مچا رکھا ہے۔زندگی کے ہر میدان میں کامیابی پر مبنی قیادت کی تدابیر اور اصول ہر طبقہ زندگی کے لوگوں کیلئے یکساں طور پر مفید ہیں۔