How To Enjoy Your Life And Job

Share on facebook
Share on whatsapp
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest

0 Likes

زیرِ نظر تصنیف’’آپ اپنی زندگی اور اپنے روزگار کا لطف اٹھائیے‘‘ کس طرح دوبالا کرسکتے ہیں؛ ان افراد کی متاثر کن داستانوں کا ایک حسین مجموعہ ہے جنہوں نے لاکھوں اور کروڑوں ڈالر کمائے اور جنہوں نے بوریت، شکست و ریخت، محرومی اور تھکاوٹ پر قابو پاتے ہوئے کامیابی اور کامرانی کو گلے لگایا اور اپنی زندگی کو چار چاند لگائے۔ مصنف کی سند یافتہ اور سکہ بند مہارتوں کی وساطت سے لاکھوں افراد کو یہ مواقع میسر آئے کہ وہ نہ صرف اپنی ذات میں ہم آہنگی کو شعور دے سکیں بلکہ اپنے مقاصد کے حصول کو بھی ممکن بنائیں اور بہترین کارکردگی کے خفیہ رازوں تک رسائی حاصل کریں۔

مصنف کی متاثر کن اور عملی تعلیمات آج بھی اتنی ہی اہمیت کی حامل ہیں جتنی اہمیت کی حامل وہ اس وقت تھیں جب ان کو متعارف کروایا گیا ۔ اب آپ اپنی ذات کا کھوج لگانے کی غرض سے مصنف کی مہم ’’زندگی اور روزگار کالطف دوبالا‘‘ میں شامل ہوسکتے ہیں۔