Guerilla Marketing

Share on facebook
Share on whatsapp
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest

0 Likes

جئےکونراڈ لیونسن  ایک بہت ہی مشہور امریکن بزنس رائٹر تھے۔وہ گوریلا مارکیٹنگ   آرگنائزیشن کے بانی ، کامیاب کوچ اور کئی کتابوں کے مصنف بھی تھے۔

گوریلا مارکیٹنگ عقل اور معرفت کا استعمال کرتے ہوئے مؤثر مارکیٹنگ کے پروگرامز اور حکمت عملیوں کو مرتب کرتی ہے ۔ گوریلا اپنے وسائل کو موثر طریقے سے استعمال کرتے  ہوئے  اپنے وسائل اور جسامت سے کئی  گنا بڑے حریف سے زیادہ  موثر ہو سکتے ہیں۔ کسی بھی کمپنی کے لئے مارکیٹنگ ایک واحد انتہائی اہم سرگرمی ہے  اور مستقبل کی کامیابی یا ناکامی کی کلیدہی مارکیٹنگ پر   ہے۔

موثر مارکیٹنگ کے بغیرکوئی بھی کمپنی ناکامی اور زوال کا شکار  ہوجائے گی۔ اس کے برعکس جو کمپنیاں بہترین مارکیٹنگ پروگرام تیار کرتی ہیں وہ ترقی کرتی ہیں ، خوشحال ہوتی ہیں