Great People

Share on facebook
Share on whatsapp
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest

0 Likes

دنیا کے عظیم لوگوں کی زندگی پر یہ کتاب لکھی گئی اور قارئین کو ان کے حالاتِ زندگی سوانح حیات سے مستفید کرنے کی غرض سے کتابی صورت میں پیش کی۔اس کتاب میں کامیاب لوگوں کی خوبیوں اور ان کے کارناموں پر بات کی گئی ہے۔کتاب کے ہر حصے میں انسانی زندگی کے معاشرتی اور نفسیاتی پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔مصنف نے اس کتاب کی وساطت سے ہمیں یہ باور کرانے کی کوشش کی ہے کہ عظیم لوگ کیسے بنتے ہیں اور ان میں وہ کیا چیز مختلف ہوتی ہے جو انہیں دوسروں سے مختلف بناتی ہے ۔

مصنف اپنے عہد اور ماضی سے تعلق رکھنے والے اہم شخصیات جن میں سیاست دان، سائنسدان، مصنفین اور فنکاروں کو شامل کیا ہے جو اپنی زندگی میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچے۔مصنف نے اپنے دیگر موضوعات کی طرح اس موضوع پر گہری تحقیق کے بعد قلم اٹھایا ہے اور ثابت کیا ہے عظیم قلم کار ہر موضوع کے ساتھ بخوبی انصاف کرتا ہے۔ مصنف کی اس کتاب کا مقصد لوگوں میں موٹی ویشن پیدا کرنا ہے۔