Competing For The Future

Share on facebook
Share on whatsapp
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest

1 Likes

زیر نظر کتاب میں مصنفین نے یہ موقف پیش کیا ہے کہ کاروباری دنیا میں وہی تنظیمیں اور کمپنیاں فروغ پاتی ہیں جو نت نئی اور مختلف حکمت عملیاں اپنا کر اپنے کام کو بہتر سے بہتر بناتی جاتی ہیں۔وہ نئی اشیاء اور خدمات مہیا کرکے اپنے گاہکوں کے ساتھ اچھے تعلقات میں بہتری لاتی ہیں۔ خاص طور پر ایسی اشیا ء کی فراہمی جس سے آنے والے وقت میں غیر یقینی طورپر کامیابی اور فوائدحاصل ہوں ۔اسی طرح کمپنی ملازمین کی فلاح وبہبود کیلئے ایسے اقدامات کیے جائیں کہ وہ انفرادی طورپر کمپنی کو فائدہ پہنچائیں اور اپنی کارکردگی کومزید بہتر کریں ۔

مارکیٹ میں مقابلہ کیلئے نئی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا تاکہ کمپنی ترقی کی طرف گامزن رہے ،بھی بہت ضروری ہے ۔ مستقبل کیلئے مقابلہ کرنے سے مراد نئے انداز اور نئی سوچ سے آگے بڑھنا اور کامیابی کیلئے جدوجہد کرنا ہے۔