Business Brilliant
Share on facebook
Share on whatsapp
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest
متوسط طبقہ کے اکثر لوگ مندرجہ ذیل عوامل کو مالی کامیابی کی بنیاد سمجھتے ہیں:۔
۔ اگر آپ اپنا من پسند کام کریں گے تو دولت آپ کاتعاقب کرے گی۔
۔آگے بڑھنے کے لئے اپنے سرمایہ کو خطرہ میں ڈالنا۔
۔کامیابی کا رویہ اپنانا۔
۔ایک لکھ پتی کی طرح سوچنا۔
۔ دولت حاصل کرنے کےلئے مختلف ذرائع اپنانا۔
متوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والے ذاتی جدوجہد سے کامیاب افراد پر چھ سالہ تحقیق سے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا کہ کسی نے بھی ایسے روایتی مالی شعور کو نہیں اپنایا۔ اس کے برعکس، انہوں نے بالکل مختلف ہدایات پر عمل کیا اور نتیجتاً وہ ’’کاروباری لحاظ سے برتر‘‘ ہو گئے۔ اس کے علاوہ انہوں نے اعلیٰ تعلیم کو بھی اپنا ہدف نہ بنایا اور نہ ہی پیشہ ورانہ تعلیم کو ترجیح دی۔