Find Your Why
Share on facebook
Share on whatsapp
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest
مشہور امریکی ماہرِ تجارت سائمن سائینک اپنی قائم کردہ مشاورتی کمپنی کے بانی ہیں۔ان کا کام نوجوانوں کو قیادت کی تربیت دے کر ان کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہے ۔ وہ ایک پرعزم شخص ہیں اور نوجوانوں میں جوش وولولہ پیدا کرتے ہیں ۔ وہ رجائیت پسند شخصیت کے حامل ہیں اور زور و شور سے لوگوں میں انتظامی صلاحیتوں کو اجاگر کرتے رہتے ہیں ۔ ان کی کوشش ہوتی ہے لوگ خوش وخرم رہیں، انہیں اپنی زندگی کا مقصد معلوم ہو اور اپنے خاندان کے ساتھ مطمئن زندگی گزاریں ۔ انہوں نے تنظیم سازی و قیادت کے موضوعات پر تین کتابیں لکھی ہیں
Start with Why
Leaders Eat Last
Together is Better