VASCO DA GAMA

واسکوڈے گاما پرتگال کا ملاح تھا جس نے 1520کے دوران پہلی مرتبہ یورپ سے ہندوستان تک کا بحری راستہ دریافت کیا۔اس نے پرتگال کے بادشاہ جوہن یازدہم کے حکم پر ہندوستان میں پرتگالی کالونی قائم کی اور دیگر یورپی قوتیں کے لئے ہندوستان پر قبضے کی راہ ہموار کی۔

اس کے ہندوستان آنے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوا کہ دونوں براعظموں کے لوگوں نے ایک دوسرے کے تجربات اور سائنسی ایجادات سے فائدہ اٹھا یا اور نقصان یہ ہوا کہ اس کے بعد انگریزوں نے دیگر قوتوں کو شکست دے کر ہندوستان پر قبضہ کر لیا جو سو سال تک قائم رہا۔

You might be interested