تھامس کارلائل اٹھارویں صدی کا عظیم برطانیوی ادیب، مضمون نگار اور مورخ ہے۔ اس نے تاریخ کو کئی جلدوں میں لکھ کر دنیا کی تاریخ کو ہمیشہ کے لئے محفوظ بنا دیا ہے۔ اس کا مشہور زمانہ مضمون ہیرو اینڈ ہیرو ورشپ اور عظیم لوگوں کی خودنوشت عالمگیر شہرت حاصل کر چکے ہیں۔
وہ ایک ایسا نامور مصنف ہے جس نے برطانیہ کو اس کی اصلیت کی طرف واپس لایا ہے۔وہ انگلینڈ کی زمین کو خالص دیکھنا چاہتا تھا۔