Think And Grow Rich

Share on facebook
Share on whatsapp
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest

0 Likes

دنیا میں ہر بڑی کامیابی کا آغاز  ایک آئیڈیا سے ہوتا ہے،وہی آئیڈیا  جو ہمارے دماغ کے کسی کونے میں پنپ رہا ہوتا ہے ،جب حقیقت کا روپ دھارتا ہے اور لوگوں کے بڑے مسائل حل کرنے کا سبب بنتا ہے جن کے لیے وہ کوئی بھی قیمت دینے کو تیار ہوتے ہیں ، ہمارے لیے کامیابی اور دولت  کے دروازے کھول دیتا ہے۔

یہ سب کچھ اسی وقت ممکن ہوتاہے جب آپ کا دماغ خود کار انداز میں سوچے۔ آپ کی سوچ اور منصوبے میں ہم آہنگی پائی جائے اور آپ اپنی اندورنی سوچ اور عمل میں یکسانیت پا رہے ہوں۔اگر آپ اپنی سوچ اور زندگی دونوں کو ایک خاص نظم وضبط کے تابع لے آئیں تو دنیا کی بڑی سے بڑی کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔