The One Thing
Share on facebook
Share on whatsapp
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest
کیا آپ کو علم ہے کہ آپ زندگی میں کیا کرنا چاہتے ہیں ؟یہ کتابزندگی کی ترجیحات متعین کرنے میں آپ کی مدد کرے گی۔ اگر آپ کو اپنی ترجیح کا علم نہ ہو کہ آپ کیا کرنا چاہتے ہیں اور آپ کہاں جارہے ہیں؟اس کا مطلب یہ ہوا کہ آپ وہی کام کریں گے یا ویسا ہی کریں گے جو آپ کے ارد گرد دوسرے لوگ کر رہے ہیں۔
لکیر کا فقیر ہوناہرگز غلط نہیں لیکن یہ آپ کی خود متعین کردہ زندگی نہیں ہوگی اور آپ کبھی عظیم انسان نہیں بن پائیں گے۔آپ بہت خوش قسمت ہوں گے اگر آپ اپنی منزل اپنی ترجیح کے مطابق پا لیں۔