THE LEADER`S GREATEST RETURN

کتاب میں مصنف ان صلاحیتوں اور انتخابات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ ایک ادارے میں کس طرح ایک عام کارکن کو متحرک لیڈر میں تبدیل کیا جا سکتا ہے؟ کسی ادارے میں قابل  قائدین کی شناخت ، نشوونما ،تربیت اور تعداد میں مسلسل اضافہ کرکے ادارے کو ترقی دی جا سکتی ہے کیونکہ ادارے یا کمپنی کی کامیابی کا دارومدار اس پر بات پر ہے کہ اس کو باصلاحیت اور متحرک لیڈروں سے لیس کیا جاتا رہے اور یہ عمل مسلسل چلتا جائے۔

 اس کتاب میں مصنف نے نصف صدی پر مشتمل اپنے قیمتی تجربات کو اقوال زریں کی صورت میں پیش کیے ہیں ۔

کسی بھی ملک ، ادارے یا خاندان کو چلانے کیلئے اچھے لیڈروں کی موجودگی کامیابی کی پہلی کنجی ہے۔  چنانچہ امکانی لیڈرکوجاذب نظر بنانا ، ان کی تعداد بڑھانا ایک لیڈر کیلئے بیش بہاسرمایہ سے کم نہیں ۔

Views
Views
Views
Views

You might be interested