THE LEADER IN YOU

Share on facebook
Share on whatsapp
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest

0 Likes

زیرِ نظرکتاب  ان افراد کی متاثر کن داستانوں کا ایک حسین مجموعہ ہے جنہوں نے دنیا میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ ھے ہیں ۔ جنہوں نے بوریت، شکست و ریخت، محرومی اور تھکاوٹ پر قابو پاتے ہوئے کامیابی اور کامرانی کو گلےلگایا اور اپنی اور دوسروں کی زندگی کو چار چاند لگادیئے۔ مصنف کی سند یافتہ اور سکہ بند مہارتوں کی وجہ سے لاکھوں افراد کو یہ مواقع میسر آئے کہ وہ نہ صرف اپنی ہم آہنگی کو شعور دے سکیں بلکہ اپنے مقاصد کے حصول کو بھی ممکن بنائیں اور بہترین کارکردگی کے خفیہ رازوں تک رسائی حاصل کریں۔مصنف کی متاثر کن اور عملی تعلیمات آج بھی اتنی ہی اہمیت کی حامل ہیں جتنی اہمیت کی حامل وہ اس وقت تھیں جب ان کو متعارف کروایا گیا تھا۔ اب آپ اپنی ذات کا کھوج لگانے کی غرض سے مصنف کی اس تصنیف سے اپنے اندر کی توانائیوں اور قابلیت کی شناخت کرسکتے ہیں۔

Views
[post-views]
Views
[post-views]
Views
[post-views]
Views
[post-views]

You might be interested

Premium

IMG-20230821-WA0013
Dr Muhammad
Rs. 2000

Gift

Crises by design
Nadeem Sikandar

Premium

The Sam Walton Rules
Shahzad Raza
Rs. 1000