زیر نظر کتاب میں مصنف ٹم ایلمور ہر قسم کے لیڈروں کو تیزی سے بدلتے ہوئے ماحول میں قدم جمانے کیلئے عظیم قیادت کے آٹھ تضادات اور نئی حکمت عملیوں پر عمل کرنے کیلئے معلومات فراہم کیں ہیں۔ عظیم قیادت کے آٹھ تضادات لیڈروں کو ٹیم کے اراکین کو ہر طرح سے متا ثر کرنے کیلئے تیار کرنے کیلئے کافی ہیں ۔ جذباتی اور سماجی ذہانت میں اگلی نسل کے رہنمابنیں اور آٹھ تضادات پر عبور حاصل کرکے شاندار باہمی تعاون کے نتائج مرتب کریں۔