The CEO Next Door

Share on facebook
Share on whatsapp
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest

0 Likes

ایلینا  ایل بوٹیلہو جی ایچ سمارٹ  ، کا  شراکت دار ہے ، جو  ایک کاروباری مشاورتی کمپنی  ہے جو بزنس لیڈرشپ  میں مہارت رکھتی ہے۔ ایلینا  ایل بوٹیلہو نے تقریبا ًدو دہائیوں کے دوران 200 سے زائد سی ای اوز اور بورڈز کو مشورے دیے ہیں۔ انہوں نے وارٹن سے گریجویشن  اور یونیورسٹی آف پنسلوانیہ سے انڈرگریجویٹ ڈگری حاصل کرنے کے بعد میک کینسی اینڈ کمپنی میں حکمت عملی کے مشیر کی حیثیت سے کام شروع کیا ۔

کِم آر پاویل ایک لیڈر شپ ایڈوائزر اور جی ایچ سمارٹ میں پرنسپل ہیں۔ وہ یونیورسٹی آف نوٹری ڈیم اور کیلوگ اسکول آف مینجمنٹ کی گریجویٹ ہیں۔ وہ فارچیون 500 سی ای او ایس اور  نجی ایکوئٹی کاروباری رہنماؤں کو مشاورت فراہم  کرتی ہیں ۔ اس سے قبل وہ بوسٹن کنسلٹنگ گروپ میں مشیر ، پرنسپل اور سینئر علمی ماہر کے طور پر اور اینڈرسن ورلڈ وائیڈ میں اکاؤنٹنٹ کی حیثیت سے کام کرتی تھیں۔