THE 21 INDISPENSABLE QUALITIES OF A LEADER

Share on facebook
Share on whatsapp
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest

0 Likes

اس کتاب میں مصنف ایک اچھا لیڈر بننے کے لئے ناگزیر خصوصیات بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ایک اچھا انسان  ،  اچھا لیڈر بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔کیونکہ باطنی خصوصیات ہی انسان کوظاہری طور پر انسانیت کے اعلیٰ درجے تک پہنچاتی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ یہی خصوصیات قیادت کی اعلیٰ سطح تک پہنچنے کے لئے بھی ناگزیر ہیں۔مصنف کا کہنا ہے کہ اگر آپ اپنی اندرونی ۔صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں تو آپ کو یہ معلوم ہو گا کہ دنیا میں ایسا کوئی کام نہیں ہے جو آپ نہ کر سکتے ہوں۔

Views
[post-views]
Views
[post-views]
Views
[post-views]
Views
[post-views]

You might be interested

Premium

IMG-20230821-WA0013
Dr Muhammad
Rs. 2000

Gift

Crises by design
Nadeem Sikandar

Premium

The Sam Walton Rules
Shahzad Raza
Rs. 1000