Speed

Share on facebook
Share on whatsapp
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest
” جون ایچ زنگر” اور جوزف آر فوک مین” کی تحریر کردہ کتاب ” سپیڈ ” کام کی رفتار بڑھانے اور جلد فیصلہ کرنے کی اہمیت سے آگاہ کرتی ہے ۔ اس کتاب سے ہمیں یہ رہنمائی ملتی ہے کس طرح کمپنی قائدین کامیابی حاصل کرنے کیلئے اپنی رفتار کو مد نظر رکھتے ہیں اور رفتار کو بڑھانے کیلئے ہر وقت کوشا ں رہتے ہیں ۔
مصنفین کا کہنا ہے کہ ر فتار کاروبار اور زندگی کے دوسرے امورکے لئے اہمیت کی حامل ہے ۔کتاب کے مصنفین نے ہمیں ر فتار کی اہمیت سے آگاہ کرتے ہوئے رفتار بڑھانے کی چند مفیدتجاویز دی ہیں ۔ آخر میں مصنفین نے چند آزمودہ حربے بیان کئے ہیں جن کو اپنا کر کام کی رفتار کو بڑھایا جا سکتا ہے۔
Views
[post-views]
Views
[post-views]
Views
[post-views]
Views
[post-views]