RAJA GIDH

زیرِ نظرناول جسے ’’راجہ گدھ ‘‘ کا عنوان دیا گیا ہے میں مصنفہ نے کالج سے یونیورسٹی جانے والے طلباء وطالبات اور ان کے تعلیم حاصل کرنے کے دوران پیش آنے والے حالات و واقعات کا ذکر کیا ہے۔مصنفہ نے اپنے زندگی میں بہت سی کتابیں لکھیں۔زیرِ نظر کتاب میں مصنفہ نے دو محبت کرنے والوں کو موضوعِ سخن بنایا ہے جن کویونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرتے کرتے ایک دوسرے سے محبت ہوجاتی ہے لیکن وہ اپنے گھر والوں، اپنے بڑوں کی انا کی بھینٹ چڑھ گئے اور ان کے دل کے ارمان دل ہی میں رہ گئے۔

ان کا ملاپ نہ ہوسکا۔مصنفہ ویسے تو بہت سے ناولوں، افسانوں اور ڈراموں کی رائٹر ہیں لیکن ان کے اس ناول کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ اُن کے اندازِ بیان کو قارئین نے بے حدپسند یدگی کی نگاہ سے دیکھا ہے۔

You might be interested