Quaid-E-Azam Muhammad Ali Jinnah

محمد علی جنا ح کی پُر عزم اور با تد بیر قیا دت کی وجہ سے 14اگست 1947 کو اقوام عا لم میں سب سے بڑی اسلامی مملکت وجودمیں آئی ۔ قائد اعظم عز م اور قو ت ارا دی کے ایسے پیکر تھے کہ جن کے سا منے ہند و ؤ ں اور انگر یزوں کی ایک نہ چلی اور انہوں نے دنیا کے نقشے پر ایک خوبصورت ملک پاکستان کا اضافہ کر کے کروڑوں مسلمانوں کو ایک آزاد ملک کا تحفہ دیا ۔

ان کی لا فانی خدمات کی وجہ سے سر کاری طور پر پا کستان میں ان کو قا ئد اعظم یعنی ’’عظیم رہنما ‘‘اور ’’با با ئے قوم ‘‘یعنی قوم کا با پ کہا جا تا ہے ۔وہ 14اگست 1947سے لیکر 11ستمبر1948 اپنی وفات تک ،پاکستان کے گورنر جنرل رہے۔ 

You might be interested