MUSLIMS RULES IN SPAIN

اسپین ایک جزیرہ ہے جس کو عربی زبان میں ” اندلس “کہتے ہیں۔ رقبے کے لحاظ سے یہ ایک اوسط درجے کا ملک ہے جس کا رقبہ  990505مربع کلو میٹر ہے۔ یہ ملک یورپ کے مغربی حصے میں واقع ہے۔ اس کے اور افریقہ کے درمیان صرف بارہ میل کا سمندر ہے جو بحر ظلمات (بحر محیط) کو بحر متوسط اور شمال کی جانب فرانس کواندلس سے جُدا کرتا ہے۔

سپین کے مغرب میں پرتگال وبحرظلمات اور جنوب میں جبرالٹر(آبنائے طارق) اور افریقی ممالک ہیں۔

You might be interested