Mao Tze Tung

ماؤزے تنگ جدید چین کا بانی،سیاسی و فوجی رہنما اورچین کے کیمونسٹ انقلاب کا راہنما ہے ۔اس نے چین میں کیمونسٹ انقلاب برپا کر کے 1949میں چین میں جاری طویل خانہ جنگی کا خاتمہ کردیا۔ وہ1949 سے لیکر1976تک چین کا صدر رہا ۔

اس نے چین میں صنعتی اور ثقافتی انقلاب برپا کر کے چین کو دنیا کی قابل عزت قوم بنا دیا۔

You might be interested