MAN’S SEARCH FOR MEANING

یہ کتاب حقائق اور واقعات کا مجموعہ ہی نہیں بلکہ ذاتی تجربات کا بیان ہے ۔ وہ ذاتی تجربات جن سے لاکھوں قیدی بار بار گزرے۔ یہ کتاب ایک ایسے حراستی کیمپ کی کہانی ہے جہاں سے ایک قیدی جان بچا کر بھا گ نکلا اور اس نے فرار کے بعد اپنی روداد سپرد قلم کی ۔

اس کہانی میں شدید ہول ناکیوں کا بیان ہی نہیں بلکہ چھوٹی چھوٹی اذیتوں کا قصہ نہایت تفصیل سے بیان کیا گیا۔ اس کتاب میں شامل زیادہ تر واقعات بڑے اور مشہور حراستی کیمپو ں کے نہیں بلکہ چھوٹے چھوٹے اور غیر معروف کیمپوں کی کہانیاں ہیں جہاں حقیقی ظلم کیا گیا ۔

You might be interested