MAIN AUR MERA PAKISTAN

کمال ذہانت سے لکھی گئی یہ کتاب پاکستان کی تاریخ اور مصنف کی آپ بیتی کا حسین امتزاج ہے۔یہ ہر اس چیلنج کی داستان ہے، جو اول کرکٹ اور بعد میں انسانی خدمت کی مہمات میں انہیں پیش آئے۔ان امتحانوں سے جو سبق سیکھے ان سے سیاست کے میدان میں ان کے داخلے کا ماحول مرتب ہوا۔

زیرِ نظر کتاب سادہ الفاظ میں بیان کی گئی ایک دلکش کہانی ہے۔ یہ پاکستانی قوم کے طرزِ حیات اور سیاست کے علاوہ عظیم کھلاڑی کی ناکامیوں اور فتوحات کی داستان بھی ہے۔

You might be interested