Leading The Charge

زیر نظر کتاب ” لیڈنگ دی چارج ” اکیسویں صدی کے نمایا ں چیلنجوں کے حل کا ایک نیا راستہ دکھاتی ہے ۔ یہ کتاب اس لحاظ سے ایک مثالی کتاب ہے کہ یہ قیادت کے نئے نئے ر جحانات کا علم دیتی ہے جن کو کی آج دنیا نے ایک نئی شکل دی ہے اور ان طریقوں پر بھی بحث کرتی ہے جن کو اپنا کر رہنما اور تنظیمیں موثر طریقے سے کام کرسکتی ہیں ۔

یہ کتاب کامیابی کا راستہ دکھاتی ہے ۔اس میں مسائل کے لئے گہری اور قابل یقین رہنمائی ملتی ہے ان لوگوں کیلئے جو قیادت کی دنیا میں نئے ہوں ۔ زیر نظر کتاب لیڈر شپ پر ایک پرفکر اور تمثیل انگیز اسباقی نمونہ ہے جو کہ کاروباری ، فوجی اور سیاسی رہنماؤں کیلئے یکساں طور پر مفید ہے ۔ 

Views
Views
Views
Views

You might be interested