IBN BATUTA

ابوعبداللہ محمد ابن بطوطہ 25 فروری 1304 کو مراکش کے شہر طنجہ میں پیدا ہوا۔ ا بن بطوطہ کے سفرناموں سے ملنے والی معلومات کے مطابق ،ابن بطوطہ ایک بربر نسل مسلمان تھا۔اس کے قبیلے کا نا م لاواتہ تھا۔ اس نے سنی مالکی مدارس سے تعلیم حاصل کی ۔اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ افریقی مسلمانوں کی اکثریت اسی مسلک سے تعلق رکھتی ہے۔

اس کا مشہور سفر نامہ’’ الرحلہ ‘‘ ہے، جس کا اردو میں’’ابن بطوطہ کے سفر نامے‘‘ کے نام سے ترجمہ ہو چکا ہے

You might be interested