How To Win Friends & Influence People

مصنف ڈیل کارنیگی 24 نومبر 1888 کو امریکہ میں پیدا ہوئے۔  وہ معاشرتی موضوعات مثال کے طور پرکردار سازی،سیلز مین شپ،کارپوریٹ ٹریننگ،فنِ تقریر اور انسان کی اندرونی صلاحیتوں پر لکھنے والے مصنف اور لیکچرار تھے۔ غربت میں آنکھ کھولنے کے باوجود ڈیل کارنیگی ایک عظیم مصنف ثابت ہوئے۔

انہوں  نے یہ کتاب 1936 میں لکھی جواس وقت  امریکہ کی بہترین کتاب قرار پائی اور آج بھی یہ کتاب دنیا کی بہت سی زبانوں میں ترجمہ کی جا رہی  ہے۔

Views
Views
Views
Views

You might be interested