HIMAQATAIN

ہم میں سے اکثر لوگ حالات اور کچھ دوستوں کی روش اردگرد کے ماحول سے مایوس اور پریشان ہو جاتے ہیں ۔ یہ کتاب ان لوگوں کیلئے ایک خوش مزاج دوست سے کم نہیں ہے جو اداس رہتے ہیں ، اورمایوس دل ، تنہائی پسند ، پریشان حال ہیں ۔

مصنف نے اس کتا ب میں مزاح نگاری کے جوہر دکھائے ہیں اور پریشان حال ، مایوس دل لوگوں کو کچھ لمحے ہنسانے کی کوشش کی ہے ، اورخوش مزاج لوگ اس قسم کی کتابو ں کو بہت پسند کرتے ہیں ۔ مصنف نے اس کتاب میں خوش مزاج لوگوں کی دل جوئی کرتے ہوئے حوصلہ افزائی کی ہے ۔

You might be interested