Hazrat Zaid Bin Harisa (R.A)

حضرت زید بن حارثہؓ پیغمبر خدا کے ذاتی خدمت گار،ہم راز، منہ بولے بیٹے اور غلاموں میں سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والے صحابی رسولﷺ تھے۔ حضور ﷺ نے نبوت  کے اعلان سے پہلے ہی ان کو اپنا وارث نامزد فرمایا اور ان کو سات مہمات میں لشکر اسلام کا کمانڈر بنا کر بھیجا۔

آپ ؓ کو بچپن میں ڈاکوؤں نے اغواکر کے حضرت اعکاظ کی منڈی میں بیچا اور آپ ؓحضرت خدیجہ ؓ کی وساطت سے سرورکونینﷺ کی خدمت میں پہنچے۔ 629ء میں آپ ؓموتہ کے مقام پر لشکر اسلام کے سپہ سالار کی حیثیت سے داد شجاعت دیتے ہوئے شہید ہوئے اور وہیں مدفون ہوئے۔ ذیل میں حضرت زید بن حارثہؓ کے حالاتِ زندگی کا مختصر جائزہ پیش کیا جاتا ہے۔

You might be interested