Hazrat Umm-E-Amara (R.A)

آپؓ کا نام نسیہیہ ہے لیکن آپؓ اپنی اسی کنیت سے زیادہ مشہور ہیں۔ آپ کے والد کا نام کعب تھا جو قبیلہ بنی نجار سے تعلق رکھتے تھے۔ ان کی والدہ بنت عبداللہ قبیلہ خزرج سے تھیں۔ ہجرت سے تقریباََ 40 سال قبل ان کی ولادت مدینہ میں ہوئی۔ان کا نکاح ا نہی کے چچا زاد بھائی یزید بن عاصمؓ سے ہوا۔ا ان سے دو بیٹے پیدا ہوئے عبداللہؓ اور حبیبؓ ۔

زید بن عاصمؓ کے انتقال کے بعد ان کا دوسرانکاح ان کے قبیلے کے ایک شخص غزیہ بن عمرؓ سے ہوا۔ ان سے ایک بیٹا اور ایک بیٹی پیدا ہوئی۔

You might be interested