GREAT TEAMS

یہ کتاب کسی کمپنی یا گروپ کی کارکردگی بہتر بنانے اور کھیلوں کے اندر ٹیم سپرٹ کی خوبیوں کو قارعین تک پہنچانے کی نہایت عمدہ کاوش ہے۔ بہت سے ممالک میں چیمپئن شپ لیول پر ہونے والے کھیل اعلیٰ ثقافت استوار کرنے کے لئے منعقد کئے جاتے ہیں ۔ یہ بات چھ سالوں کے مطالعہ اور سو (۱۰۰)افراد کے انٹر ویو کے بعد معلوم ہوئی ہے کہ کئی عظیم اور کامیاب ٹیمیں ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں اپنی ثقافتی اہمیت کو بڑھانے کیلئے کھیلوں کا انعقاد کرتی ہیں  اس ضمن میں ایک  عظیم ٹیم بننے کے لئے سولہ 16بنیادی اصول بیان کئے گئے ہیں جن کو اپنا کر ایک روایتی ٹیم عظیم ٹیم کے قالب میں ڈھل سکتی ہے۔اس کتاب میں موجود تمام مثالیں کھیلوں سے دی گئی ہیں لیکن اسی ٹیم سپرٹ کو کوئی بھی کاروباری کمپنی اپنا کر کامیابیوں کے جھنڈے گاڑھ سکتی ہے۔

Views
Views
Views
Views

You might be interested