GHUNYAT-AL-TALIBEEN

یہ کتاب ’’ غنیہ الطالبین ‘‘ دینِ اسلام کا بے بہا سرمایہ اور دینِ اسلام کا مکمل نچوڑ ہے۔یوں توروزِ اول ہی سے کتاب و سنت کی تشریح اور وعظ و تذکیر کی کتب کی اشاعت کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا اور آج تک یہ سلسلہ جاری ہے اور تاقیامت جاری رہے گا۔ لیکن ان کتب میں وہ معروف کتب کہ جن کی فہرست میں ’’ غنیہ الطالبین ‘‘ ہے۔

یہ کتاب حضرت شیخ عبدالقادرؒ کی تصنیف ہے اور عوام و خواص میں اس قدر مقبول و معزز ہے کہ جس طرح حضرتِ شیخ خود تھے۔

You might be interested