FIVE MINDS FOR THE FUTURE

یہ کتاب 21 ویں صدی کی مارکیٹ میں گلو بلائز یشن اور معلومات کیلئے مفید ہے ۔ مستقبل کے بارے میں کچھ بھی یقینی نہیں ہے ۔ لہذا آنے والے سالوں میں ایک پریمیئم کمانڈ حاصل کرنے کیلئے پانچ اہم صلاحیتیں یا پانچ قسم کے ذہن اہمیت کے حامل ہیں ۔ جیسا کہ مستقبل غیر یقینی ہے، لہذا اسکےلئے  کسی ایک طرح کی سوچ اور  طریقہ کا ر مخصوص نہیں کیا جاسکتا ۔ ہر بدلتے رنگ اور ہر بدلتی ضرورت کے پیش نظر خود کو آنے والے وقت کا سامنا کرنے کیلئے تیار کرنے کی ضرورت ہے ۔ لہذا مصنف نے مختلف سوچوں کی عکاسی کرتے ہوئے اور مستقبل کے ضروری پہلوؤں کومدنظر رکھتے  ہوئےاس کتاب میں مختلف ذہنوں اور مختلف طریقوں کی سوچ کو بڑی خوبصورتی اور عمدگی کے ساتھ بیان کیا ہے ۔ مصنف کے مطابق اگر زیر نظر سوچ کے پانچ مختلف انداز اور طریقوں کو اپنالیا جائے تو مستقبل میں کامیابی حاصل کرنے کی امید کی جاسکتی ہے ۔ 

Views
Views
Views
Views

You might be interested