FIRST BREAK ALL THE RULES
Share on facebook
Share on whatsapp
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest
دنیا میں کاروبار، تعلیم، کھیل اور زندگی کے دوسرے شعبوں میں ہزاروں ایسی مثالیں موجود ہیں جب لوگ روایتی طریقوں سے ہٹ کر نئے راستے اختیار کرتے ہیں اور ترقی کے مدارج طے کرتے ہوئے بامِ عروج تک پہنچتے ہیں۔ مصنف کچھ ایسے ہی انمول اصول بیان کرتا ہے جو کاروباری مینجرز کے لیے راہنمائی فراہم کرتے ہیں۔