Eat That Frog

مصنف کی  مراد ایسےمشکل اورکٹھن  کام  ہیں  جنہیں آپ  نا چاہتے ہوئے بھی کریں ۔ یہاں “مینڈک ” کا مطلب “مشکل کام”  اور “کھانے “سے مراد بادل نخواستہ   یعنی نہ چاہتے ہوئے کام کرنا ہے۔   اگر آپ کو ٹائم مینجمنٹ اور کام کی منصوبہ بندی کا علم ہو تو مشکل سے مشکل کام بھی آسانی  سے کئے جا سکتے ہیں۔ درجہ بندی  کے لحاظ  سے کام چار قسم کے ہوتے ہیں

  • فوری اور اہم کام 
  • فوری نہیں لیکن اہم کام
  • فوری لیکن غیر اہم کام
  • نا فوری نا اہم کام
Views
Views
Views
Views

You might be interested