DUKHTAR-E-MASHRIQ

زیرِ نظر کتاب میں مصنفہ کی اپنی خود نوشت ہے۔اس کتاب میں مصنفہ نے اپنی زندگی کے حوالے سے بچپن سے لے کر جوانی تک کے حالات سپردِ قلم کئے ہیں۔علاوہ ازیں حصولِ تعلیم کے بارے میں لکھا ہے۔اس میں مصنفہ نے اپنے والد ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت اور ان کی معزولی، قید اورپھر پھانسی کے واقعات تفصیل سے قلم بند کئے ہیں۔

آصف علی زرداری سے شادی اور اپنے بیٹے بلاول بھٹو کے بارے میں بیان کیا ہے اور پھر اپنے وطن پاکستان میں جمہوریت کی بحالی کیلئے جو کاوشیں کیں، ان پر بھی روشنی ڈالی ہے

You might be interested