COLONEL SHER KHAN SHAHEED

کیپٹن کرنل شیر خان نے اپنے کیرئیر کا آغاز فضائیہ میں بطور ائیر مین کیا اور اپنی قابلیت، ذہانت اور محنت کے بل بوتے پر وہ پاک فوج میں کمیشنڈ آفیسر بنے اور 1999میں کارگل جنگ کے دوران دشمن پر ایک حملے کے دوران گولیوں کا نشانہ بن کر شہید ہوئے۔ انہوں نے انتہائی مشکل حالات میں سر پر کفن باھند کر دشمن سے لڑائی کی ۔

ان کی ولولہ انگیز قیادت، بہادری اوروطن کے لئے لازوال قربانی کے اعتراف میں ان کی شہادت کے بعد انہیں پاکستان کے سب سے بڑے فوجی اعزا،ز نشان حید ر سے نوازا گیا۔ وہ کے پی کے سے تعلق رکھنے والے پہلے فوجی آفیسر ہیں، جنہیں نشان حیدر کے اعزاز سے نوازا گیا۔ 

You might be interested