مشہو ر امر یکی ارب پتی اور ما ئیکرو سافٹ کے با نی بل گیٹس 28اکتو بر 1955کو سیئٹل واشگٹن ڈی سی میں پید ا ہو ئے ان کے والد کا نا م ویلیم ایچ گیٹس اور والدہ کا نا م میر ی میگسو یل تھا ۔میر ی میگسو یل یو نا ئیٹڈ وے اور بینک سسٹم کے بو رڈ آف ڈائر یکٹرز میں شامل تھیں جبکہ والد ویلیم ایچ گیٹس ما یہ نا ز وکیل تھا ۔ بل گیٹس کے آبا واجداد ، انگر یز ، جر من اور سکا ٹ آئر ش تھے۔بل گیٹس کی دو بہنیں ایک بڑ ی اور ایک اس سے چھو ٹی ہے ۔
بل گیٹس جو انی میں با قاعدگی سے کا نگریس کے عیسائی پروٹسٹنٹ چرچ میں جا تا جبکہ 13سال کی عمر میں اس نے پرا ئیو یٹ سکو ل میں داخلہ لیا ۔ گر یڈ آٹھویں کے دوران سکول کو مد د کلب نے طلبہ کیلئے جنر ل الیکٹر ک (جی ای ) کمپیو ٹر کا ایک ٹیلی ٹا ئپ ما ڈل 33ٹر مینل اور کمپیو ٹر ٹا ئم کا بلا ک عطیہ کیا ۔ بل گیٹس نے اس پر کا فی ٹا ئم گزارا اور سیکھتا رہا ۔دوران تعلیم بل گیٹس نے کمپیو ٹر کی بنیا دی پرو گرا منگ میں دلچسپی لی جس کی وجہ سے وہ ریا ضی کی کلا س نہیں لیتا تھا ۔ اس نے مشین پر اپنا پہلا پرو گرا م لکھا جو کہ یہ تھا “ٹیک ٹیک ٹو ” اس نے صارفین کو کمپیو ٹر پر گیم کھیلنے کا طر یقہ بتا یا ۔