Angel

Share on facebook
Share on whatsapp
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest

0 Likes

اینجل سرمایہ کاری کا مطلب نئی قائم شدہ کمپنیوں میں سرمایہ لگانا ہے ۔ دیکھا جائے تو زیادہ تر سرمایہ کار ایسی کمپنیوں میں سرمایہ کاری نہیں کرتے کیوں کہ ان کو اپنے سرمایہ کے ڈوبنے کا خطرہ ہوتاہے تو دوسری طرف نئی قائم شدہ کمپنیاں اپنی ساکھ بنانے کے لئے دیانت داری اور محنت سے کام کرتی ہیں اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال رکھیں۔

یہ خدشات سے بھرپور لیکن زیادہ کمائی کی حکمت عملی ہے۔ کیونکہ اگر غلط داؤ لگ جائے تو آپ کو اپنی تمام رقم سے ہاتھ دھونے پڑ تے ہیں اور داؤ ٹھیک لگ جائے تو آپ اپنی سرمایہ کاری سے منہ مانگا منافع کماتے ہیں۔ اس دھندے میں آپکا راتوں رات امیر ہونے کا خواب پورا ہوتا ہے۔

Views
[post-views]
Views
[post-views]
Views
[post-views]
Views
[post-views]

You might be interested

Premium

IMG-20230821-WA0013
Dr Muhammad
Rs. 2000

Gift

Crises by design
Nadeem Sikandar

Premium

The Sam Walton Rules
Shahzad Raza
Rs. 1000