ALLAMA MUHAMMAD IQBAL

ڈاکٹر علا مہ محمد اقبال بیسو ی صدی کے ایک معر وف شا عر ، مصنف قانون دان ، سیا ستدان ،معلّم صو فی اور تحر یک پا کستان کی اہم تر ین شخصیا ت میں سے ایک ہیں۔ وہ ار دو اور فا ر سی میں شا عری کر تے تھے اور یہی ان کی بنیادی وجہ شہرت تھی ۔ شا عری میں بنیادی ر جحان تصو ف اور احیا ئے امت اسلام کی طرف تھا ۔ 

علامہ اقبال 9نو مبر 1877  (بمطابق 3ذی قعد 1294ھ ) کو بر طانوی ہندو ستان کے شہر سیا لکوٹ میں شیخ نور محمد کے گھر پیدا ہو ئے ۔ ماں با پ نے ان کا نام محمد اقبال رکھا۔ مختلف تا ریخ دا نوں کے ما بین علا مہ کی تا ریخ و لا دت پر کچھ اختلافات ر ہے ہیں لیکن حکو مت پا کستان سر کا ری طور پر 9نو مبر 1877 کو ہی ان کی تا ریخ پیدا ئش تسلیم کر تی ہے ۔ اقبال کے آ باؤا جد ا د قبول اسلا م کے بعد اٹھارویں صدی کے آ خر یا انیسویں صدی کے شروع میں کشمیر سے ہجرت کر کے سیا لکوٹ آ ئے اور محلہ کھیتیاں میں آ باد ہو ئے ۔

You might be interested