AL-BIRUNI

ابو ریحا ن محمد احمد البیرونی 3 ذی الحج 362ء بمطابق 4 ستمبر 973 کو وسط ایشیا کی ریاست ازبکستان ( پرانانام :خوارزم ) کے ایک قصبے بیرو ن میں پیدا ہو ئے۔ اس لئے انہیں البیرونی بھی کہتے ہیں۔ اس وقت و ہاں ایک عراقی خاندان کی حکومت تھی ۔اس وسط ایشیا ئی ملک کو آج ازبکستان کہاجاتا ہے جو کہ ۱۹۹۱ میں روس سے آزاد ہوا ۔ ایک روایت کے مطابق ابو ریحان محمد احمد البیرونی خوارزم کے ایک گا ؤ ں کے رہنے والے تھے اور اس لئے انہیں الخوارزمی بھی کہتے ہیں۔

ان کے علاقے کی زمین زر خیز ہے اور وہاں بارشیں خوب ہو تی ہیں ۔البیرونی کی پیدائش کے وقت ازبکستان پرایک عباسی خاندان حکومت کر رہا تھالیکن وہ ر فتہ رفتہ کمز ور ہو گیا اور اُس پر عر بوں کا قبضہ ہو گیا۔ جب سلطنت عربوں کے حوالے ہو ئی تو اس وقت بغداد کے گورنروں میں سے ایک گورنر نے ایک نئی حکومت قائم کر لی۔

You might be interested