ADAM SMITH

ماہر معاشیات آدم سمتھ سکاٹ لینڈ کے قصبے کر ککا لڈی میں 1723ء میں پیدا ہوا۔ اس کے والد کانام  ایڈم سمتھ سنئیر تھا جو پیشے کے لحاظ سے وکیل،جج اور مصنف تھا اور اس کی والدہ کا نام مارگریٹ ڈگلس تھا۔ اس نے اپنی ابتدائی تعلیم ککالڈی کے ایک بہترین سکول برگ سکول آف کر کالڈی سے حاصل کی جو اس علاقے کا بہترین سکول تھا ۔

وہ ثانوی تعلیم کے لئے گلاسگو یونیورسٹی میں داخل ہوا جہاں اس نے معاشیات اورفلسفہ پڑھا۔اس کے بعد اس نے مزید تعلیم آکسفورڈ یونیورسٹی سے حاصل کی۔ 

You might be interested