ABRAHAM LINCOLN

ابراہم لنکن 1فروری 1809  کو امریکہ میں پیدا ہو ئے ۔

ان کی بیوی کا نام میری ٹوڈ لنکن تھا جس سے تین بچے پیدا ہوئے۔ وہ ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ ان کا خاندان نامساعد حالات کی وجہ سے مزید غربت کا شکار ہوگیا ۔ان کی کسمپرسی اور غربت کی ایک بڑی وجہ ان کی والدہ کا بے وقت انتقال تھاجو ان کے بچپن میں ہی فوت ہو گئیں۔ اس دوران ان کے والدریاست کنیٹکی سے ریاست انڈیانامنتقل ہو گئے تاکہ وہاں کو ئی بہتر روز گار مل سکے ۔

You might be interested