BAJANG AMAD

زیر نظر کتاب بجنگ آمد مصنف کرنل محمد خان کی اپنی خود نوشت ہے جسے انھوں نے دوسری جنگ عظیم کے دوران لکھنا شروع کیاجب وہ برطانوی انڈین آرمی میں بطور آفیسر کام کر رہے تھے ۔ ان کی یہ پہلی اردو کتاب ہلکے پھلکے مزاح کا حسین مرقع ہے۔

کرنل صاحب کی یہ کتاب نہ تو پھکڑ پن ہے اور نہ ہی کسی گھٹیا مزاح کا مجموعہ بلکہ یہ کتاب سادہ ،معصوم ، برجستہ ،مہذب اورمزاحیہ انداز میں میں ایک عام سے فوجی افیسر کی عسکری زندگی پر روشنی ڈالتی ہے۔ انہی خصوصیات کی وجہ سے کرنل محمد خان کو پاکستان کا صف اول کا مزاح نگار سمجھا جاتا ہے۔ 

You might be interested