80/20 Sales And Marketing

Share on facebook
Share on whatsapp
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest

0 Likes

زیرِِ نظر کتاب کے مصنف پیری مارشل ایک سیل اور مارکیٹنگ مشاورتی فرم جس کا نام ’’پیری ایس مارشل اینڈ ایسوسی ایشن‘‘ ہے کے بانی ہیں ۔ ان کا تعلق نشر واشاعت کے شعبے سے ہے ۔ چارسالوں میں ان کا مشاورتی عمل بہت مدد گار ثابت ہوا جس سے ان کو 200,000 $ سے لے کر 4 ملین ڈالر تک کی آمدنی ہوئی ۔ وہ گوگل ایوارڈزکے ماہر اور بہت سی کتابوں کے مصنف بھی ہیں ۔

  قانون کے مطابق  آپ اپنی 20 فیصد کوشش سے 80 فی صد نتائج حاصل کریں گے۔ یہ قانون زندگی  کے ہر شعبے پر لاگو ہوتاہے ، خاص طورپر  مارکیٹنگ اور فروخت میں بہت ہی زیادہ کارآمد ہے ۔ اس قانون کے استعمال سے  آپ اپنی سیل میں کئی گنا اضافہ کر سکتے ہیں۔ 

آپ کو یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ کونسی 20 فیصد مارکیٹنگ اچھے نتائج دے رہی ہے، اور پھر اپنا زیادہ  بجٹ اسی پر لگائیں۔اگر آپ اس حکمت عملی کو دہراتے رہیں گے، تو 100 گنا سے بھی زیادہ  اپنی سیل کو بڑھا سکتے ہیں۔

Views
[post-views]
Views
[post-views]
Views
[post-views]
Views
[post-views]

You might be interested

Premium

IMG-20230821-WA0013
Dr Muhammad
Rs. 2000

Gift

Crises by design
Nadeem Sikandar

Premium

The Sam Walton Rules
Shahzad Raza
Rs. 1000